یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ
1404710 36062977 - یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

سابق کپتان کی رضامندی اور دیگرمعاملات طے کرکے اس کا باقاعدہ اعلان کیاجائیگا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ سابق بیٹسمین یونس خان Ú©Ùˆ نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق Ù¾ÛŒ سی بی Ø+کام Ù†Û’ جونیئر کھلاڑیوں Ú©ÛŒ رہنمائی کیلئے یونس خان سے رابطہ کیا اور اس بات سے اتفاق کیا گیا ہے کہ انہیں نیشنل انڈر19ٹیم کا ہیڈ Ú©ÙˆÚ† مقرر کر دیا جائے تاہم اس سلسلے میں یونس خان Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒ سی بی کیساتھ کام کرنے پررضا مندی اور چند دیگرمعاملات Ú©Ùˆ Ø+تمی Ø´Ú©Ù„ دینا ہوگی جس Ú©Û’ بعد بورڈ اُن Ú©ÛŒ خدمات Ø+اصل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گا۔ واضØ+ رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ Ù†Û’ سابق کپتان یونس خان Ú©Û’ تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ Ú©Ùˆ سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے جو اس وقت نیشنل انڈر19 ٹیم Ú©Û’ ساتھ منسلک ہیں Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق یونس خان Ú©Ùˆ جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انچارج بھی بنایا جائے گا۔